-
یونیسیف: غزہ میں جںگ سے 90 فیصد رہائشی مکانات تباہ ہوگئے
- تازہ ترین خبریں
- گھر
یونیسیف: غزہ میں جںگ سے 90 فیصد رہائشی مکانات تباہ ہوگئے
29
M.U.H
16/10/2025
تہران :اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کے مطابق جںگ سے غزہ کے 90 فیصد مکانات مکمل طور پر منہدم ہوگئے یا انہیں سخت نقصان پہنچا ہے
یونیسیف کا کہنا ہے کہ اس وقت غزہ کے عوام کی اکثریت ایسے گھروں میں جن کی چھت ہے نہ دیواریں یا خیموں میں زندگی گزار رہی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق جںگ رکنے کے بعد غزہ میں امداد رسانی شروع ہوگئی ہے اور درجنوں امدادی تنظیموں نے اپنی سرگرمیاں شروع کرد ہیں ۔
اس دوران امدادی دستوں نے بتایا ہے کہ لاکھوں لوگ خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور حفظان صحت کی حالت بہت خراب ہے۔