کھنؤ میں عتیق احمد جیسا قتل واقعہ، گینگسٹر سنجیو کو عدالت میں ماری گئی گولی
162
m.u.h
07/06/2023
اتر پردیش کے لکھنؤ میں قیصر باغ کورٹ احاطہ میں مختار انصاری کے قریبی گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک بچی کو بھی گولی لگی ہے۔ سنجیو کا جس وقت قتل ہوا، اس وقت وہ پولیس حراست میں تھا۔