-
غاصب صہیونی رکنِ پارلیمنٹ کا گھر ایرانی میزائل کا نشانہ بن گیا:صہیونی ٹی وی
- تازہ ترین خبریں
- گھر
غاصب صہیونی رکنِ پارلیمنٹ کا گھر ایرانی میزائل کا نشانہ بن گیا:صہیونی ٹی وی
20
M.U.H
16/06/2025
صہیونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات ایران کے میزائل حملے میں صہیونی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
صہیونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات ایران کے میزائل حملے میں صہیونی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، مذکورہ صہیونی رکنِ پارلیمنٹ حملے سے بچنے کے لیے اپنے گھر سے فرار ہو کر پناہ گاہ میں چلا گیا تھا۔
گزشتہ رات ایران کی جانب سے مقبوضہ علاقوں، خاص طور پر حیفہ اور تل ابیب پر کیے گئے شدید میزائل حملوں میں کم از کم 10 صہیونی ہلاک اور 120 زخمی ہوئے ہیں۔