-
آج کا حملہ اسرائیل کے خلاف ایران کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین حملہ تھا: المیادین
- تازہ ترین خبریں
- گھر
آج کا حملہ اسرائیل کے خلاف ایران کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین حملہ تھا: المیادین
23
M.U.H
15/06/2025
المیادین کے نمائندے نے کہا ہے کہ آج رات ایران نے صہیونی حکومت کے خلاف اب تک کا سب بڑا اور کامیاب ترین میزائل حملہ کیا ہے۔
ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیل کا مقبوضہ شہر حیفہ دھماکوں سے گونج اٹھا ہے، اسرائیلی حکام کے مطابق ایرانی حملے میں شہر کا آسمان روشن ہو گیا۔
سیکیوٹی ذرائع کے مطابق، اسرائیل پر عماد، غدر اور خیبرشکن میزائل کا استعمال کیا گیا۔
المیادین کے نمائندے نے کہا ہے کہ آج رات ایران نے صہیونی حکومت کے خلاف اب تک کا سب بڑا اور کامیاب ترین میزائل حملہ کیا ہے۔