-
صیہونی رژیم کا فلسطینی صحافیوں کے خیمے پر حملہ، تین صحافی شہید
- تازہ ترین خبریں
- گھر
صیہونی رژیم کا فلسطینی صحافیوں کے خیمے پر حملہ، تین صحافی شہید
42
M.U.H
05/06/2025
صیہونی رژیم نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں فلسطینی صحافیوں کے خیمے کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ میں المعمدانی اسپتال کے اطراف میں لگے فلسطینی صحافیوں کے خیمے کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔
غاصب رژیم کی اس وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں تین صحافی شہید ہو گئے۔
اس سے قبل فلسطینی صحافیوں کے خیمے پر صیہونی حملے کے خلاف عالمی رائے عامہ میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی رژیم نے غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد آٹھویں مرتبہ المعمدانی اسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔