-
ٹرمپ نے بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی
- تازہ ترین خبریں
- گھر
ٹرمپ نے بارہ ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی
46
M.U.H
05/06/2025
ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے سے روکنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامے پر دستخط کردئے ہیں جس کے تحت 12 ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے سے روک دیا جائے گا۔
اس رپورٹ کے مطابق سات دیگر ممالک کے شہریوں کو بھی امریکا میں داخلے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
افغانستان، میانمار، چاڈ، کانگو، گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن کے شہری امریکا میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
ٹوگو، کیوبا، ترکمانستان اور وینزویلا بھی ان سات ممالک میں شامل ہیں۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض ممالک کے شہریوں کے داخلے سے امریکا کو نقصان پہنچتا ہے!