الحوثی کا بن سلمان کو پیغام : سب کچھ ہے مگر اللہ نہيں تمہارے ساتھ
5
M.U.H
19/03/2026
یمن کے حوثی رہنما عبدالملک الحوثی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام پیغام:
تمہارے پاس سب کچھ ہے، مگر خدا تمہارے ساتھ نہیں۔
یمن میں 'انصار اللہ' تحریک کے سربراہ، عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
"جب سمندر تمہارے ساتھ ہے، فضائیں تمہارے ساتھ ہیں، خشکی تمہارے ساتھ ہے، تیل تمہارے ساتھ ہے، پیسہ تمہارے ساتھ ہے، تمہارے پاس کرائے کے فوجی ہیں، امریکہ، اسرائیل، برطانیہ، فرانس اور عرب ممالک کا اتحاد بھی تمہارے ساتھ ہے، لیکن تم کامیاب نہیں ہوگے۔ یہ یقین کر لو کہ خدا تمہارے ساتھ نہیں ہے۔