-
ترک عوام کا امریکی قونصلیٹ کے سامنے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ
- تازہ ترین خبریں
- گھر
ترک عوام کا امریکی قونصلیٹ کے سامنے غزہ کی حمایت میں مظاہرہ
5
M.U.H
04/05/2025
ترکی کے شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے سامنے غزہ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ترک عوام نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے سامنے غزہ پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی حمایت پر امریکہ کے خلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھائے غزہ کے عوام کی حمایت میں امریکہ اور قابض صیہونی رژیم کے خلاف نعرے لگائے۔
دوسری طرف فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 52,535 افراد شہید جب کہ 118,491 ہو چکے ہیں۔