جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے
13
M.U.H
30/10/2026
تہران: قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری جنرل محسن رضایی نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ رہبر انقلاب ملک کے مختلف ثقافتی، فوجی، سیاسی، اقتصادی اور سماجی مسائل پر مکمل نظر رکھتے ہيں اور ان کی بااقتدار اور حکیمانہ رہنمائی اور عوام کے مسائل حل کرنے کی فکر ملک کی سربلندی اور دشمنوں کی شکست کا سبب ہوگی۔
انہوں نے مزید لکھا: حالیہ ملاقات میں ان کی امامت میں نصیب ہونے والی نماز کی حلاوت کو میں نہیں بھولوں گا۔