پینٹاگون نے کی جنگ میں ہلاک ہونے والے چار امریکی فوجیوں کی شناخت
11
M.U.H
04/03/2026
واشنگٹن ڈی سی : پینٹا گن نے اتوار کے روز ایرانی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجیوں میں سے چار کی شناخت ظاہر کر دی ہے۔ US Army Reserve نے ایک بیان میں کہا کہ یکم مارچ کو آپریشن ایپک فیوری کی معاونت کے دوران چار ریزرو فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کیپٹن کوڈی خورک 35 سال سارجنٹ فرسٹ کلاس نوح ٹیٹجنز 42 سال سارجنٹ فرسٹ کلاس نکول امور 39 سال اور سارجنٹ ڈیکلن کوڈی 20 سال شامل ہیں۔ یہ چاروں آئیووا میں قائم 103 ویں سسٹینمنٹ کمانڈ سے وابستہ تھے جو آرمی ریزرو کی معاونتی یونٹ ہے۔