امریکا کا ایران سے متعلق ابتدائی معاہدے پر خلیجی ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
8
M.U.H
23/06/2026
امریکا نے ایران سے متعلق ابتدائی معاہدے پر خلیجی ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کل سے بحرین، کویت اور یو اے ای کا دورہ کریں گے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بحرین میں جی سی سی اجلاس میں شرکت کریں گے، خلیجی تعاون کونسل اور امریکا کے درمیان خطے کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ مارکو روبیو کی خلیجی قیادت سے ایران معاہدے اور علاقائی سلامتی پر اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔