تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے قدس کور کے کمانڈر نے قائد اسلامی انقلاب حضرت 'آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای' کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں کا خاتمہ اور اس بڑی کامیابی پر رہبر معظم اور اسلامی دنیا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ان خيالات كا اظہار ميجر جنرل 'قاسم سليماني' نے منگل كے روز ايراني سپريم ليڈر كے نام ايك پيغام ميں داعش دہشتگردوں كا مكمل خاتمہ اور مقاومتي فرنٹ، شام اور عراق كي فورسز اور عوامي فورسز كي كاميابيوں پر مباركباد دي۔اس حوالے سے تفصيلي خبر جلد نشر كي جائے گي۔