-
حماس نے یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق کردی
- تازہ ترین خبریں
- گھر
حماس نے یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق کردی
335
M.U.H
18/10/2024
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تحریک کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کمانڈر یحییٰ السنوار کی شہادت پر عرب اور امت مسلمہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم طوفان الاقصیٰ کے کمانڈر اور حماس تحریک کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ، کمانڈر یحییٰ السنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔