امریکہ ایشیا پیسیفک خطے پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے:روسی وزیر دفاع
48
M.U.H
26/04/2024
روسی وزیر دفاع نے امریکہ کی جانب سے ایشیا پیسفک خطے کے نظام کو اپنے حق میں بدلنے کی کوشش کے بارے میں خبردار کیا۔
روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ ایشین پیسفک پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ ایشیا پیسفک کے خطے میں امریکی مرکوز فوجی اور سیاسی ڈھانچے، جیسے ایکواس، خطے میں سیکورٹی کے نظام کو امریکی مرکز میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں خبردار کیا کہ ہمیں "آسیان" کے فورم سے امریکہ کی خطے میں جاری سیکورٹی اور فوجی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنا ہوگا جس کے لئے امریکی ایکواس طرز کا فوجی سیاسی ڈھانچہ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔