شہریت اور زراعت سے متعلق قوانین کے خلاف اسمبلی قرارداد منظور کریں گے: ایم کے اسٹالن
1120
M.U.H
22/06/2021
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران شہریت ترمیمی قانون اور زرعی قواین کے خلاف قرارداد منظور کی جائے گی۔