جے شنکر نے پاکستان کو نشانہ بنایا، کہا- پی او کے ہندوستان کا ہی حصہ ہے ملک اسے کبھی نہیں بھولا
58
M.U.H
06/05/2024
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے دورہ اڈیشہ کے دوران پاکستان کو نشانہ بنایا اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے حوالے سے بڑا بیان دیا۔ ایک سوال کے جواب میں جے شنکر نے کہا کہ PoK ہندوستان کا ہی حصہ ہے اور وہ کبھی ملک سے باہر نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اور بات ہے کہ لوگ پی او کے کو بھول چکے تھے لیکن اب وہ اسے دوبارہ ملک کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔