امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے بدھ کو باقم کے القطینات علاقے پر حملہ کیا ہے۔ امریکی و برطانوی فوجی اتحاد نے اس سے پہلے المیناء کے الکتیب علاقے پر بمباری کی تھی۔