عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے بغداد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دنیائے مسیحیت کے رہبر پوپ فرانسس کا استقبال کیا۔
عراقی وزیر اعظم کے دفتر کے ذرائع کے مطابق پوپ فرانسس پہلی بار عراق آئے ہیں اور وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے خود بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جا کر ان کا استقبال کیا ہے۔