بابری مسجد فیصلہ: بہت سے فیصلوں میں اب طرف داری بھی ہوتی ہے: اویسی
512
M.U.H
01/10/2020
عدالت کے اس فیصلے کے بعد اے ایم آئی ایم آئی کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک شیر ٹوئٹ کیا، جسے اس فیصلے سے منسلک کر کے دیکھا جا رہا ہے۔
اویسی نے لکھا ’’وہی قاتل، وہی منصف، عدالت اس کی وہ شاہد... بہت سے فیصلوں میں اب طرف داری بھی ہوتی ہے۔‘‘